رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے خوشخبری سنادی

Published 27 Jun, 2022 03:29pm 1 min read

حال میں ہی شادی کے بندھن میں ایک دوسرے کے ساتھ جُڑنے والے اداکاراؤں نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔

عالیہ بھٹ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نئے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنائی ہے۔

شئیر کی گئی تصویر میں عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کو اسپتال میں دیکھا جا سکتا ہے۔

تاہم عالیہ بھٹ نے تصویر کو “ ہمارے بچے “ کا کیپشن دیا ہے۔

واضح رہے کہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور 14 اپریل کے شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.