پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید 11 اموات، 263 نئے کیسز رپورٹ

Published 14 Nov, 2021 09:51am 1 min read

اسلام آباد:پاکستان میں کوروناوائرس کا اثر برقرار ہے، ملک میں آج بھی کورونا سے 22 افراد انتقال کرگئے جبکہ 263 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 28,606 ہوگئی جبکہ کورونا کیسز کی تعداد 1,279,636 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی )نے کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کے تازہ اعدادوشمار جاری کردیئے،پاکستان میں گزشہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 263 نئے کیسز رپورٹ ہوئےجس کے بعد پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 79 ہزار 636 ہوگئی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.