پشاور : حلقہ ایل اے 45، سیاسی جماعتوں کےکارکنوں میں تصادم
1 min readپشاور میں حلقہ ایل اے45 کیلئے ہشت نگری پولنگ اسٹیشن میں سیاسی جماعتوں کےکارکنوں میں تصادم ہوا، جس کے باعث پولنگ کا عمل کچھ دیر کیلئے روک دیاگیا۔
پشاور میں حلقہ ایل اے45 میں بدنظمی دیکھنے میں آئی جہاں ہشت نگری پولنگ اسٹیشن میں سیاسی جماعتوں کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔
حلقہ ایل اے 45 میں پولنگ کاعمل کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا جبکہ پولیس نے 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.