'اب ڈو مور نہیں، نو مور ہوگا'

Published 27 Jun, 2021 08:19pm 1 min read

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ افغانسان کے معاملے میں پاکستان امن کا سہولت کار ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ افغان عوام کے مسائل حل کرنا حکومت اور طالبان کی ذمہ داری ہے۔اب ڈو مور نہیں، نو مور ہوگا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.