'ڈاکٹر تو میں بھی ہوں'، فردوس عاشق اعوان نے خود ہی ویکسین لگادی
1 min read** عوام فردوس عاشق اعوان کو ایک سیاسی شخصیت کے طور پر جاتے ہیں، لیکن بہت کم لوگوں کو پتا پے کہ وہ ایک ڈاکٹر بھی ہیں۔**
اپنے اس ہنر کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہوں نے صحافیوں کو اپنے ہاتھوں سے ویکسین لگائی۔
گوجرانوالہ میں صحافیوں کو ویکسین لگانے کا عمل جاری ہے، اچانک دورے کے موقع پر فردوس عاشق اعوان وہاں پہنچیں تو انہوں نے چند صحافیوں کو اپنے ہاتھ سے ویکسین لگائی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.