وزیراعظم عمران خان کا بھارتی عوام سے اظہار یکجہتی
1 min readوزیراعظم عمران خان نےبھارتی عوام سےاظہار یکجہتی کرتےہوئے کہا بھارتی عوام خطرناک وائرس سے لڑرہے ہیں۔ مریضوں کےلئےجلدصحتیابی کےلئےدعا گو ہیں۔
میں کوروناء (COVID-19) کی مہلک ترین لہر کاسامناکرنےوالےہندوستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتاہوں ۔ ہم اپنےہمسایوں سمیت دنیا بھر میں وباء کی زد میں آنے والوں کی جلد شفایابی کیلئے دعاگو ہیں۔ انسانیت پر حملہ آور اس آفت کا ہمیں باہم مل کر مقابلہ کرنا چاہئیے۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 24, 2021
وزیراعظم نےٹویٹ میں لکھا کہ ہمیں مل کر انسانیت کا سامنا کرنے والے اس عالمی چیلنج کا مقابلہ کرنا چاہیئے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.