کورونا ویکسینیشن سینٹر کا دورہ

Published 05 Apr, 2021 10:30pm 1 min read

وزیر عظم کے معاوں خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسلام آباد میں ترلائی ویکسینیشن سنٹرکادوررہ کیا ہے۔ انہوں نے ویکسینیشن سنٹر پر دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق معاون خصوصی فیصل سلطان نے ویکسینیشن سنٹرپرموجود بزرگ شہریوں سے سینٹرمیں ملنے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

ڈاکٹرفیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤکیلئےحکومت عملی اقدامات کررہی ہے،حکومتِ منصوبے کے مطابق ویکسین کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنارہی ہے

ڈاکٹرفیصل سلطان نے عوام سے احتیاطی تدابیراپنانے اورسماجی فاصلے کویقینی بنانے کی اپیل کی

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.