'11جماعتیں مل کربھی عمران خان کو شکست نہ دے سکیں'
1 min readوزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ عمران خان نےمافیازکی سیاست کاجنازہ نکالا۔ عمران خان نےہمیشہ مافیاز کوللکاراہے۔
فردوس عاشق اعوان کاکہناتھا کہ ملکی ترقی کےلئےعمران خان اصلاحات جاری رکھےہوئےہیں۔سینیٹ الیکشن کے بعدنعرہ ہے'ایک کھلاڑی سب پر بھاری'۔11جماعتیں مل کربھی عمران خان کوشکست نہ دےسکیں۔
انہوں نے کہاجعلی راجکماری غریب عوام کےمسائل سےواقف نہیں۔عمران خان نےبزرگوں کےلئےپروگرام شروع کیا۔
انہوں نے مزید کہاوزیراعظم غریب عوام کیلئےصحت کارڈکی سہولت لائے۔پی ٹی آئی حکومت تعلیم پرخاص توجہ دےرہی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.