'پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ایک دو روز سے زیادہ نہیں چلے گا '
1 min readپیپلزپارٹی کی رہنما نازبلوچ کہتی ہیں شیخ رشید نے وزیراعظم سے کہا کہ اس تنخواہ پر عوام کا گزارا نہیں ہورہا۔وزیراعظم نے اس بات پر شیخ رشید سے ہاتھ ملانا ہی گوارا نہیں کیا۔یہ کونسی جمہوریت ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ مجھے ووٹ دو ورنہ رکنیت منسوخ کردوں گا۔
آج نیوز کے پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ایک دو روز سے زیادہ نہیں چلے گا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.