پی ایس ایل 6: شائقین کرکٹ کےلئے بڑی خبر
1 min readپاکستان میں کرکٹ کے دیوانوں کےلئے بڑی خوشخبری۔ این سی او سی نے پی ایس ایل سکس کے میچز کےلئے اسٹیڈیم میں 50فیصد تماشائیوں کی اجازت دےدی۔اس سےقبل 20فیصد فینز کو گرین سگنل دیا گیا تھا۔پلےآف میچز اور فائنل میں ایس اوپیزکےتحت تمام شائقین کوآنےکی اجازت ہوگے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.