این آراو لینے اور دینے والے دونوں مجرم ہیں ، اسپاٹ لائٹ میں بات چیت

Published 19 Jan, 2021 12:00am 1 min read

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ مشرف نےاین آراودیا،عمران خان نے این آراونہیں دیا، این آراولینےاوردینےوالے دونوں قوم کےمجرم ہیں۔

یہ بات انہوں نے آج نیو زکے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

صداقت عباسی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کےکئی لوگوں کوکال کوٹھری میں رکھاگیا۔

صداقت علی عباسی نے مزید کہا کہ 40ہزارافرادکاڈیٹاالیکشن کمیشن میں دےدیاہے،الیکشن کمیشن میں بڑےبڑےپردےچاک ہونےوالےہیں۔

مصدق ملک کا مزید کہنا تھا کہ آج تک ایک پائی کی بھی ریکوری نہیں ہوئی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.