'سانحہ مچھ حملے میں 3 کان کن بچ گئے تھے'
1 min readڈی آئی جی بلوچستان اعتزاز گورایہ کہتے ہیں کہ غلام رسول نامی کوئی بھی افغان شہری بلوچستان پولیس کی حراست میں نہیں۔
آج نیوز کے پروگرام 'اسپاٹ لائٹ' میں گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز گورایہ کا کہنا تھا کہ مچھ حملے میں تین کان کن بچ گئے تھے جن میں سے ایک کا نام غلام رسول ہے اور اس کے خلاف نہ کوئی کارروائی ہوئی اور نہ ہی وہ حراست میں ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.