سانحہ مچھ پر اہم مشاورتی اجلاس
1 min readوزیراعظم کی زیرصدارت سانحہ مچھ کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے،اجلاس میں متاثرین کو ریلیف کے حوالے سے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔
وزیراعظم نے وزارت داخلہ کو امن وامان قائم رکھنے کیلئے مزید اقدامات کی ہدایت کی۔
اجلاس میں کوئٹہ میں موجود وفاقی وزراء کی جانب سے رپورٹ پربھی تبادلہ خیال ہوا۔
اجلاس میں وزیراعظم کے مجوزہ دورہ کوئٹہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.