'ملک کو ہر لحاظ سے تباہ کردیا گیا ہے'
1 min readبنوں میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہاہےکہ جمہوریت کوبحال کرنے کےلئے ہم کٹھ پتلیوں کو سمندر میں غرق کریں گے۔ملک کو ہر لحاظ سے تباہ کردیا گیا ہے۔
ان کا کہناتھا کہ مچھ میں ہزارہ برادری کاقتل عام ہوا۔بد امنی عروج پر ہے،دہشت گرد آزاد ہیں۔
انہوں نے مزید کہاوزیراعظم کہتے ہیں انکےپاس کام کےلئےلوگ نہیں،لوگ تو بہت ہیں لیکن آپ بے کار ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.