کراچی کی مویشی منڈی میں کتنے جانور لمپی وائرس سے متاثرہ ہیں؟

Published 08 Jul, 2022 01:37pm 1 min read

مویشی منڈی میں 4 لاکھ کے قریب جانور موجود ہیں اور ان میں لمپی مرض کے حامل جانور بھی موجود ہیں۔ گاہک بھی پریشان مگر یہ مرض ہے کیا اور منڈی میں کیسے آگئے ہیں ۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.