خیبرپختونخوا میں لمپی اسکن کے کیسز میں ہوشربہ اضافہ
1 min readخیبر پختونخوا میں مویشیوں میں پائے جانے والے لمبی اسکن وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق 24 گھنٹے میں 775 مویشی لمپی اسکن سے متاثر ہوئے جس کے بعد متاثرہ مویشیوں کی تعداد13ہزار856 تک پہنچ گئی ہے۔
حکام نے بتایا کہ بنوں میں 80، پشاور میں 85 جب کہ ضلع کرم میں 112 اور ڈی آئی خان میں 54 مویشی ہلاک کے بعد لمپی اسکن سے ہلاک مویشیوں کی تعداد 631 ہوگئی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.