وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

Published 03 Jul, 2022 03:12pm 1 min read

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر 5 چھٹوں کا اعلان کر دیا۔

حکومت نے عید الاضحیٰ پر جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم سیکرٹریٹ نے عیدالاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.