پی سی بی نے کشمیر پریمئیر لیگ کو این او سی جاری کردیا
1 min readلاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کشمیر پریمئیر لیگ (کے پی ایل) کو این او سی جاری کردیا۔
پی سی بی کی جانب سے کے پی ایل سیزن 2 کیلئے یکم سے 25 اگست تک کی ونڈو دی گئی ہے۔
ترجمان کے پی ایل کے مطابق دوسرے سیزن میں ایک نئی فرنچائزجموں جانباز کا اضافہ ہوگیا۔
کے پی ایل 2 میں اب 6 کے بجائے 7 ٹیمیں ان ایکشن ہوں گی، ایونٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ عیدالضحی کے بعد ہوگی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.