شاہ رخ خان کے مداحوں نے افواہ پھیلا دی
1 min readکراچی: رنبیرکپوراورعالیہ بھٹ کی نئی آنے والی فلم سے متعلق کنگ خان کے مداحوں نے افواہ پھیلادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک طویل انتظار کے بعد فلم “برہمسترا” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
فلم “برہمسترا” میں رنبیر کپوراورعالیہ بھٹ مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گے، کورونا کے سبب طویل تاخیر کے بعد ریلیز ہو رہی ہے۔
تاہم جیسے ہی براہماسترا کا ٹریلر ریلیز ہوا، تو مداحوں نے اسکرین شاٹس لے کر دعویٰ کرنا شروع کر دیا کہ شاہ رخ خان ٹریلر میں نظر آرہے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.