عوام کیلئے بُری خبر، ریلوے کے کرایوں میں بھی اضافہ کردیا گیا
1 min readمحکمہ ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے۔
محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کارگو ٹرینوں کے کرایوں میں 15 فیصد اضافہ، ایکسپریس اور انٹر سٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد کیا گیا ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پارسل اور لگیج کے کرایوں میں بھی 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جب کہ ان تمام کرایوں میں اضافے کا اطلاق 17 جون سے ہوگا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.