پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب
1 min readگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13جون کو طلب کرلیا ہے۔
اسمبلی سیکرٹیٹ نے اجلاس کے حوالے سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجٹ اجلاس پیر کو دوپہر 2 بجے ہوگا۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کریں گے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.