لاہور اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش، فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ
1 min readلاہور اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے نتیجے میں فضائی آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پروازیں معمول کے مطابق شیڈول ہیں تاہم راستوں کی بندش کے باعث ناگزیر وجوہات کی وجہ سے تاخیر ہوسکتی ہے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مسافروں سے گزارش ہے وہ وقت کا خیال کریں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.