حکومت نے ملک میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا
1 min readاسلام آباد: حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 2 مئی سے 5 مئی تک چار روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
دوسری جانب ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔
خیال رہے کہ رواں برس کے رمضان المبارک کے پہلے روزے کا اہتمام 3 اپریل بروز اتواار کو کیا گیا تھا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.