صاف شفاف الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں: الیکشن کمیشن
1 min readالیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 4 ماہ کا وقت مانگ لیا۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ بندیاں الیکشن کے انعقاد کیلئے ضروری ہیں۔
الیکشن کمیشن نے خط کے جواب میں کہا کہ 12 خطوط لکھنے کے باوجود مردم شماری کی حتمی اشاعت بروقت نہ کی گئی۔
کمیشن نے کہا کہ حتمی طور پر صاف شفاف الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.