عامرلیاقت کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ
1 min readمعروف ٹی وی میزبان، پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامرلیاقت نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ڈراما ختم ہونے کے بعد کہنا چاہتا ہوں کہ وزیراعظم نے جو کچھ کیا، ثابت ہوگیاکہ اپوزیشن جو کچھ کررہی تھی درست کررہی تھی۔
انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں،آئین سے کس نے انحراف کیا اور منحرف کون ہے؟ فیصلہ عدالت کرے گی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.