وزیراعظم اور یوکرینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
1 min readاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور یوکرین کے صدر ولادمیر زیلینسکی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق رابطے میں دونوں رہنماؤں نے یوکرین کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے اور وزیراعظم عمران خان نے مغربی ملک میں جاری عسکری تنازعات پر افسوس کا اظہارا بھی کیا ہے۔
خیال رہے کہ اس روس اور یوکرین کے مباین جاری جنگ کو ایک ماہ سے زیادہ ہوچکا ہے تاہم دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کے لیے مذاکرات بھی متوقع ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.