دعاملک اس سال رمضان ٹرانمیشن کی میزبانی کریں گی

Published 24 Mar, 2022 03:09pm 1 min read

معروف اداکارہ حمیمہ ملک کی بہن اور سابق گلوکارہ دُعا ملک نے اس سال ماہ رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتی نظر آئیں گی۔

دعا ملک نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ وہ اس بار ماہ مبارک میں زندگی کا پہلا رمضان شو کرتی دکھائی دیں گی۔

تاہم انسٹاگرام پوسٹ کی کیپشن میں دعا ملک نے لکھا کہ وہ بہت جلد اس رمضان میں خوشیاں اور علم پھیلانے آرہی ہیں، انشااللہ

واضح رہے کہ سنہ 2018 میں اداکاری شروع کرنے والی دعا ملک متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.