پاکستانی میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار نے منگنی کرلی
1 min readپاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کیلئے ایک اہم پیغام کے ساتھ میرب علی سے منگنی کا اعلان کردیا۔
عاصم اظہرنے ٹوئٹر پر میرب علی کے ساتھ اپنی منگنی کی تصاویر شئیر کیں، جس پر ان کے مداحوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
گلوکار عاصم اظہر نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ "میں نے پہلے ہی اس جعلی چیٹ کی وضاحت کردی تھی لہٰذا مجھے مزید وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔"
انہوں نے مزید کہا کہ "یہ میری زندگی کا ایک خوبصورت لمحہ ہے جسے میں انجوائے کرنا چاہتا ہوں، سب کی مٹھائی جلدی ہی گھر پہنچ جائے گی۔"
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.