وزیراعظم سے گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
1 min readلاہور:وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنرپنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، جس ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگو کی گئی۔
وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنرپنجاب چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس کے علاوہ ملاقات میں پنجاب کےانتظامی اموراورجاری ترقیاتی منصوبوں پرپیش رفت بھی گفتگو کی گئی۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی محاذ پر پہلا اوراہم مرحلہ اسلام آباد ہے،حکومت سیاسی محاذپر پراعتماد اورمستحکم ہے،پنجاب کی سیاسی صورتحال پرمشاورت سے فیصلہ کیاجائےگا،
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.