وزیراعظم عمران خان کی پشاور دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب
1 min readاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔
جمعے کے روز وزیراعظم عمران خان نے پشاور کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔
وزیراعظم نے دھماکے کے زخمیوں کوفوری طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان پشاور دھماکے کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.