شریف اور زرداری خاندان کوپتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں عافیت ہے، فواد چوہدری
1 min readاسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شریف اورزرداری خاندان کوپتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں عافیت ہے۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایک اور تاریخ ۔شہبازشریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں کررہے ہیں؟۔
ایک اور تاریخ ۔۔۔۔۔شہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔۔۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 28, 2022
فواد چوہدری نے مزید کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.