کیا عثمان فیروزی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ہم شکل ہیں؟
1 min readمعروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کے اعلان کے بعد سرخیوں میں ہیں۔
اس حوالے سے انہوں نے میڈیا ٹالک شوز میں بتایا کہ وہ کسی طرح سے دانیہ شاہ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
ڈاکٹر عامر لیاقت کئی سالوں سے میڈیا انڈسٹری میں کام کر رہے ہیں تاہم انہوں نے عالم آن لائن سے شہرت حاصل کی۔
اس کے علاوہ رمضان شوز حوالے سے وہ اپنا خاص مقام رکھتے ہیں، لیکن ان سے مماثلت رکھنے والے ایک نوجوان کو تلاش کر لیا ہے۔
تاہم اُردو پوائنٹ کے مطابق عثمان فیروزی صرف ڈاکٹر عامر لیاقت کی طرح ہی نظر نہیں آتے بلکہ وہ معروف میزبان کی طرح بات بھی کرتے ہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.