اداکار فیروز خان کے گھر بیٹی کی پیدائش
1 min readپاکستانی اداکار فیروز خان نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بیٹی کی پیدائش کی خبر سنائی۔

اے مشتِ خاک میں لیڈ رول ادا کرنے والے اداکارفیروز خان اور ان کی اہلیہ علیزے کے ہاں یہ دوسرے بچے کی پیدائش ہے۔

فیروز خان کے پہلے بیٹےسلطان کی پیدائش مئی 2019 میں ہوئی تھی جس کی خبر انہوں نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی تھی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.