بلاول اور آصف زرداری کی شہباز اور مریم سے ملاقات
1 min readپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ایک ٹویٹ میں نواز لیگ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوئی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف نے مریم نواز اور حمزہ شہباز کے ہمراہ سابق صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا استقبال کیا۔
پیپلز پارٹی کے دونوں رہنماؤں کو شہباز شریف نے مدعو کیا تھا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.