کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار

Published 01 Feb, 2022 01:51pm 1 min read

کھٹمنڈو: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کورونا کا شکار ہوگئے۔

جسٹن ٹروڈو نے پیر کے روز ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کورونا کی تشخیص کے بارے میں اطلاع دی۔

انہوں نے لکھا کہ' آج صبح میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، تاہم میں بلکل ٹھیک ہوں اور رواں ہفتے میں گھر سے ہی کام کرتا رہوں گا'۔

اس کے علاوہ انہوں نے شہریوں سے کورونا ویکسین لگوانے کی درخواست کی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.