وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

Published 24 Jan, 2022 03:34pm 1 min read

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے اپنےٹویٹ پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔

شہزاداکبر ک اٹویٹ میں کہنا ہے کہ "میں ن ےاپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ "امید کرتا ہوں عمران خان کی سربراہی میں احتساب کا عمل چلتا رہے گا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.