پی ڈی ایم کی ریلی پارلیمنٹ ہاؤس کی جانب بڑھنے لگی
1 min readاسلام آباد: حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کی احتجاجی ریلی پارلیمنٹ کی جانب بڑھ رہی ہے۔
پی ڈی ایم کی ریلی میں مسلم لیگ نواز اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے جو اس وقت پارلیمنٹ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔
دوسری جانب انتظامیہ نے ریڈ زون جانے والے راستے بند کردیئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ریڈ زون جانے کیلئے ایوب چوک اور مرگلہ روڈ استعمال کیا جائے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.