پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری
1 min readاسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پیٹرولیم مصنوعات پرعائد سیلز ٹیکس کی شرح میں ردوبدل کے حوالے ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 4.77 فیصد ،ہائی اسپیڈ ڈیزل پر9.08 فیصد، مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح 8.30 فیصد جبکہ لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس 2.70 فیصد شرح مقرر کردی گئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.