صبور علی اور علی انصاری رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
1 min readصبور علی اور علی انصاری نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ وہ 22 جنوری 2022 کو شادی کی بندھن میں بندھ جائیں گے۔
صبور اور علی انصاری نے گزشتہ سال مئی میں ایک نجی تقریب میں منگنی کی تھی اور یہ کوئی راز نہیں ہے کیونکہ اس خبر نے آن لائن دھوم مچا دی تھی۔
اس تقریب میں صرف قریبی اور عزیز خاندان کے افراد نے شرکت کی تھی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.