پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کا ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ

Published 30 Nov, 2021 09:06am 1 min read

کراچی :پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 7میں کراچی کنگز نے ٹیم کے کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اس بار کراچی کنگز کی کپتانی کریں گے، اس سے قبل عماد وسیم کراچی کنگز کی کپتانی کررہے تھے۔

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )کا ساتواں سیزن جنوری کےآخری ہفتے میں شروع ہوگا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.