فرانسیسی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
1 min readپیرس :فرانسیسی وزیراعظم جین کاسٹیکس کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
کوروناٹیسٹ مثبت آنے سے قبل فرانسییو وزیراعظم نے اپنےبیلجیئم ہم منصب الیگزینڈرڈی کروسے ملاقات کی تھی جوان کی ملاقات کے بعد سے قرنطینہ میں ہیں۔
فرانسیسی وزیراعظم کے ہمراہ گزشتہ دنوں فرانسیسی وزیربرائےدفاع،وزیرداخلہ،وزیربرائےانصاف اورسیکریٹری آف اسٹیٹ فاریوروپ بھی موجودتھے۔
واضح رہے کہ 56سالہ فرانسیسی وزیراعظم کوروناوائرس سے بچاؤکیلئے ویکسین بھی لگواچکےہیں۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.