بختاور نے بالآخر اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شئیر کردی
1 min readبختاور بھٹو زرداری نے بالآخر بدھ کو اپنے نومولود بیٹے کی تصویر شئیر کردی کی۔
سابق وزیراعظم اور صدرِ مملکت کی صاحبزادی نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے کی دبئی میں پیدائش کا اعلان کیا تھا اور پھر چند ہفتوں بعد نام میر حاکم چوہدری شیئر کیا تھا۔
انہوں نے اپنے بیٹے کا نام اپنے آنجہانی ماموں میر مرتضیٰ بھٹو اور اپنے مرحوم دادا حاکم علی زرداری کے نام پر رکھا۔
بختاور نے رواں سال کے شروع میں دبئی میں مقیم بزنس مین محمود چوہدری سے کراچی میں شادی کی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.