ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے سپر 12مرحلے کےلئے کوالیفائی کرلیا
1 min readٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مسلسل دوسری فتح کےبعد بنگلادیش نے سپر12مرحلےکےلئے کوالیفائی کرلیا۔راؤنڈ ون کے نویں میچ میں بنگلادیش نے پی این جی کو84رنز سے پچھاڑ دیا۔
عمان میں بنگال ٹائیگرز پہلے کھیلتے ہوئے سات وکٹوں پر 181رنز بنائے۔
جواب میں پی این جی کا کوئی پرسان حال نہ رہا۔بنگلادیشی بولرزنے مخالف بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیے۔
شکیب الحسن نے چار کھلاڑیوں کوچلتا کیا۔
سیف الدین اور تسکین احمد نے دو دو شکارکیے۔
پی این جی کی ٹیم 97رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.