سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

Published 21 Oct, 2021 05:51pm 1 min read

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت 17سو14 روپے اور تولہ دو ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔پاکستان میں سونے کی 10گرام قیمت ایک لاکھ چھ ہزار چار سو اکیاسی روپے اور فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ چوبیس ہزار دو سو روپے پر جا پہنچا، عالمی قیمت چار ڈالر بڑھ گئی۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.