امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 7لاکھ سے تجاوز

Published 03 Oct, 2021 09:55am 1 min read

واشنگٹن:امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد سات لاکھ سے تجاوز کرگئی۔

اس سے قبل 1918میں وبائی مرض انفلوئنزا سے 6لاکھ 75ہزار افراد موت کا شکار ہوئے تھے،یکم اکتوبر کو جاری کےم گئے ڈیٹا کے مطابق مئی 2020میں امریکابھر میں کورونا سے ایک لاکھ افراد جان بحق ہوئے۔

امریکا میں اب تک 65فیصد سے زائد شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.