اندرون ملک پروازوں میں کھانے اور مشروبات کی اجازت
1 min readسول ایوی ایشن نےاندرون ملک پروازوں میں کھانےاورمشروبات کی اجازت دےدی۔سول ایوی ایشن نےتمام ایئرلائنزکومراسلہ جاری کردیا۔
سول ایوی ایشن نےڈومیسٹک پروازوں سےمتعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئےاندرون ملک پروازوں میں کھانے اور مشروبات کی اجازت دےدی۔سی اےاےکےشعبہ ایئرٹرانسپورٹ کی جانب سےنوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
اندرون ملک پروازوں پر دوران سفر ماسک کااستعمال لازمی قرار دے دیا گیا۔
فیصلہ کورونا کیسز میں کمی کےبعدکیا گیا۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.