پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کانوٹیفکیشن جاری

Published 20 Sep, 2021 12:21pm 1 min read

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر 10.54 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر11.64فیصد،مٹی کے تیل پر 6.70فیصد اور لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس پر 0.20 فیصد شرح مقررکی گئی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.