پی سی بی حکام کے رویے سے نالاں محمد حفیظ پاکستان پہنچ گئے

Published 12 Sep, 2021 10:43pm 1 min read

پی سی بی حکام کے رویے سے نالاں آل راؤنڈرمحمد حفیظ کیریبین لیگ ادھوری چھوڑ کر ویسٹ انڈیزسے وطن پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق 18ستمبرتک این او سی جاری کی گئی تھی، جلد طلب کرلیا گیا۔

دوسری جانب بورڈ نے عماد وسیم کو ویسٹ انڈیز میں رکنے کی اجازت دے دی۔دوہرے معیار پر محمد حفیظ کی جانب سے جلد پریس کانفرس متوقع ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.