'وفاقی حکومت تین سال کی تباہی کا جشن منارہی ہے'

Published 29 Aug, 2021 09:27pm 1 min read

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئےکہاہے کہ سلیکٹڈ حکومت نالائق ترین ہے، عمران خان جمہوری حقوق چھیننا چاہتے ہیں۔

خیرپور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول بھٹو بولے وفاقی حکومت تین سال کی تباہی کا جشن منارہی ہے۔ایک صوبے سے ناانصافی پورے پاکستان سے ناانصافی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.