'اشرف غنی نےمتحدہ عرب امارات میں پناہ لےلی'، وزیرخارجہ یو اےای کی تصدیق

Updated 18 Aug, 2021 10:49pm 1 min read

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے متحدہ عرب امارات میں پناہ لے لی۔

یواےای کے وزیرخارجہ نے اشرف غنی کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئےبتایااشرف غنی اوران کی فیملی یو اے ای میں ہیں۔ان لوگوں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہنے کی اجازت دی گئی ہے۔

دوسری جانب تاجکستان میں موجود افغان سفارتخانےنےانٹرپول سےمددکی اپیل کرتے ہوئےکہااشرف غنی 169 ملین ڈالرز لیکر فرار ہوئے۔اشرف غنی کے ساتھ حمداللہ اور فاضلی کو بھی گرفتار کرکے افغانستان کے حوالے کیا جائے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.